کراچی/ سیشن کورٹ ملیر
پارس شاہ قتل کیس، مقتول کی قبر کشائی کی درخواست
فاضل جج کی رخصت کے باعث درخواست 13 جولائی تک ملتوی
ملزمان قبر کشائی کرنے نہیں دے رہے، مقتول کی بہن
ملزمان نے قبر کشائی کی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے، مقتول کی بہن
ہم چاہتے ہیں قبر کشائی ہو تا کے حقائق سامنے آ سکے، مقتول کی بہن
ہمیں مختلف طریقوں سے ہراساں کیا جا رہا ہے، مقتول کی بہن
ہمیں ہراساں کیا جا رہا ہے کہ مقدمہ واپس لیں، مقتول کی بہن
پارس شاہ کی حیدرآباد میں گھر سے لاش ملی تھی
مقدمے میں مقتول کی اہلیہ فرزانا،غلام نبی و دیگر نامزد ہیں
پارس شاہ قتل کیس، مقتول کی قبر کشائی کی درخواست
Share.