کراچی یونیورسٹی سندھی شاگرد ستھ کے طلباء کراچی یونیورسٹی گیٹ کے سامنے سراپا احتجاج ہیں۔
فیس میں اضافے کے خلاف، کے ایس پی پولیسی کے خلاف،لیٹ فیس کے نام پر کاروبار چلانے کے خلاف اور ہر اس شاگرد دشمن پالیسی کے خلاف جس سے شاگردوں کی تعلیم متاثر ہو۔
پروگریسو اسٹوڈنٹ کلیکٹوو کراچی یونیورسٹی انتظامیہ کے اس شاگرد دشمن رویہ کی پرزور مذمت کرتی ہے اور سندھی شاگرد ستھ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔
کراچی یونیورسٹی سندھی شاگرد ستھ کے طلباء کراچی یونیورسٹی گیٹ کے سامنے سراپا احتجاج
Share.