ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ شاہد خاقان عباسی کا سرپرائز اعلان

Pinterest LinkedIn Tumblr +

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سرپرائز اعلان کر دیا ہے۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے حالیہ بیان میں نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ انتخابی مہم میں پاکستان کے مسائل پر کوئی بات نہیں کی گئی، سیاسی جماعتیں ملکی مسائل پر بات نہیں کر رہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ایک دوسرے کو کرپٹ کہنا چھوڑنا ہو گا، ملک میں کبھی کسی کو کرپشن پر سزا نہیں ملی، ملک کے مسائل دیکھیں اور ان کا حل نکالیں۔

Share.

Leave A Reply