پی پی پی بلوچستان کے سیکریٹری اطلاعات سربلند خان جوگیزئی نے تصدیق کی ہے کہ سرفراز بگٹی کو بلوچستان کی وزارتِ اعلیٰ کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ن لیگ کے ایاز صادق قومی اسمبلی کے تیسری بار سپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ ایاز صادق 199 ووٹ لے کر قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار ملک محمد عامر ڈوگر نے 91 ووٹ حاصل کیے۔
پیپلز پارٹی نے سرفراز بگٹی کو بلوچستان کے وزارت اعلیٰ کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا
Share.