میرپورخاص:ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شوکت راہمو کو دھمکیاں
میرپورخاص:لیک سٹی کے مینیجر علی شاہ کی طرف سے موت مار دھمکیاں دی گئیں ہیں، شوکت راہمو (صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپورخاص)
فوری طور پر موت مار دھمکیاں دینے والے کو گرفتار کیا جائے اور مکمل تحفظ دیا جائے، شوکت راہمو(صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن)
شوکت راہموں کو دھمکیاں دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، صدر میرپورخاص پریس کلب
شوکت راہمو میرپورخاص کے ایک معتبر وکیل ہیں اور انکو موت مار دھمکیاں دینے والوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں، صدر میرپورخاص پریس کلب نظیر پنھور