پروگریسو یوتھ الاٸنس کی جانب سے آج سچل گوٹھ کراچی میں “پہلا پروگریسو یوتھ کرکٹ ٹورنامنٹ ” کا انعقاد کیا گیا
جس میں جامعہ کراچی پروگریسو یوتھ الائنس یونٹ کی ٹیم، سچل گوٹھ سپر لیگ، تھر بوائز ہاسٹل ٹیم اور سچل کے نوجوانوں اور سچل کی عوام کی جانب سے بھرپور انداز میں شرکت کی
پروگرام سچل گوٹھ کرکٹ گراؤنڈ میں ہوا . ٹورنامنٹ میں کامنٹری کے فرائض پروگریسو یوتھ الاٸنس سچل یونٹ کے صدر راجیش نے سرانجام دیے