ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا بیان

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا بیان

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک پر مسلط تاریکی دور کا خاتمہ ہونے پر عوام کو مبارکباد، شازیہ مری

عمران خان نے پارلیمان کو بے اثر کرکے شخصی آمریت قائم کی تھی ،
شازیہ مری

عمران خان نے کرسی بچانے کی خاطر ملک کے خارجہ امور داؤ پر لگا دیئے ہیں، شازیہ مری

کسی ملک نے دھمکی آمیز خط نہیں لکھا، ایک سفارتی مراسلہ ہے، شازیہ مری

سفارتی مراسلے کا جواب سفارتی طریقے سے دینے کے بجائے اسے کرسی بچانے کے لیئے استعمال کیا جا رہا ہے، شازیہ مری

بلاول بھٹو کہہ چکے ہیں کہ عمران خان کو آئینی راستے فارغ کریں گے، بھاگنے نہیں دینگے، شازیہ مری

عمران خان نے تین سال عوام کو رولایا ہے اب اسکے رونے کا وقت ہے، شازیہ مری

عمران کو ہٹانے کی وجہ اسکی اپنی بے حسی اور نالائقی ہے، کوئی بیرونی سازش نہیں، شازیہ مری

نالائق وزیراعظم کی وجہ سے ملک
عالمی سطح پر تنہا ہو چکا ہے ،شازیہ مری

عمران خان کو احساس ہی نہیں ہے کہ امریکہ اور یورپ میں کتنے پاکستانی بستے ہیں، شازیہ مری

عمران خان ملک کے پہلے وزیراعظم تھے جو سفارتی استثناء پر امریکہ جاتے تھے، شازیہ مری

عمران خان بتائیں وہ کونسا کیس ہے جس میں ایک امریکی عدالت نے انھیں مجرم قرار دیا، شازیہ مری

عمران خان نے ایک ملک کے حکمران کی جانب سے
دی جانے والی گھڑی بیچ کر ملک کو بدنام کیا ،شازیہ مری

ملک کا کوئی ایسا ادارہ نہیں ہے جس کو نااہل وزیر اعظم نے بدنام نہ کیا ہو، شازیہ مری

آپوزیش آئینی اور جمہوری عمل کے
ذریعے نالائق وزیراعظم کو گھر بھیج رہی ہے ،شازیہ مری

عمران خان خود خائن ہیں اس لیئے انہیں سب کرپٹ نظر آتے ہیں، شازیہ مری

عمران خان خود سازشی ہیں اس لیئے انہیں ہر چیز میں سازش نظر آتی ہے ،شازیہ مری

نالائق اور چاپلوس وزیر خارجہ نے دنیا میں ملک کو تماشا بنا دیا ہے ،شازیہ مری

Share.

Leave A Reply