پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی کا دھرنے سےخطاب ،
پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی کا دھرنے سے خطاب ،
ہمارے کچھ ایم پی ایز ، ایم این ایز لوٹے بن گئے ہیں۔
ہم زرداری کو کہتے ہیں ہمیں خریدے ہم کروڑوں منہ پر ماریں گے۔
سب سے ضروری نظریہ پر چلنا ہوتا ہے
ہم تحریک انصاف کے نظریاتی لوگ ہیں۔
عمران کی فتح پر کل جشن منائیں گے
شیروانی سلوانے والوں کا وزیر اعظم بننے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔
پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے۔
عمران خان کے ساتھ آج پوری قوم کھڑی ہے۔
Related Posts
-
-
-