‘صدر، وزیراعظم اور ڈپٹی اسپیکرکا اقدام سنگین غداری کے زمرے میں آتا ہے۔ سندھ بار

Pinterest LinkedIn Tumblr +

‘صدر، وزیراعظم اور ڈپٹی اسپیکرکا اقدام سنگین غداری کے زمرے میں آتا ہے۔ سندھ بار

Independence Day: President Arif Alvi, PM Imran Khan call for unity,  harmony to face the challenges

سندھ بار کونسل نے تحریک عدم اعتماد مستردکرنے کو غیرآئینی قرار دے دیا۔
سندھ بار کونسل کے مطابق:
‘ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کےغیرقانونی عمل کی مذمت کرتے ہیں۔

سندھ بارکونسل کا کہنا تھاکہ:
‘وزیراعظم نے اسمبلی تحلیل کرنے کی غیرقانونی اور غیرآئینی ایڈوائس بھییجی، صدر،وزیراعظم،ڈپٹی اسپیکرکا اقدام سنگین غداری کے زمرےمیں آتا ہے۔

سندھ بار کونسل نے مطالبہ کیا کہ:
چیف جسٹس پاکستان اداروں اور ملک کو آئینی بحران سے بچائیں۔

وائس چیئرمین سندھ بارکونسل ذوالفقارجلبانی نے اعلان کیا کہ:
موجودہ آئینی صورت حال پرسپریم کورٹ سےرجوع کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ:
‘وکلا ملک میں آئین کی بالادستی کیلئے کسی جدوجہد سے گریز نہیں کریں گے۔

خیال رہے کہ:
دیگر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرائے بغیر ہی آئین کے منافی قرار دیا اور تحریک مسترد کر دی۔

Share.

Leave A Reply