وزیرِ اعلیٰ کا انتخاب: پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن ارکان کا علامتی اجلاس مقامی ہوٹل میں

Pinterest LinkedIn Tumblr +

وزیرِ اعلیٰ کا انتخاب: پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن ارکان کا علامتی اجلاس مقامی ہوٹل میں

New law gives Punjab Assembly powers to arrest journalists, bureaucrats,  lawmakers

لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے علامتی اجلاس کچھ دیر میں شروع ہو گا۔ شہبازشریف نے نگران وزیر اعظم کے معاملے پر صدر کے خط پر جواب دیتے ہوئے نگران وزیرِاعظم کے لیے مشاورت سے انکار کیا ہے جبکہ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے ڈپٹی سپیکر کے اختیارات واپس لینے کا حکم دیا ہے

Share.

Leave A Reply