نگران وزیرِ اعظم کی تعیناتی: سپیکر نے عمران خان اور شہباز شریف سے پارلیمانی کمیٹی کے ارکان کے نام مانگ لیے
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے نگران وزیراعظم کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کے لیے وزیرِ اعظم اور اپوزیشن لیڈر سے نام طلب کر لیے ہیں۔
سپیکر قومی اسمبلی نے عبوری وزیراعظم عمران خان اور قائد حزب اختلاف کو خطوط ارسال کیے ہیں۔