ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غیرآئینی قرار، قومی اسمبلی بحال، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے اجلاس نو اپریل کو

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غیرآئینی قرار، قومی اسمبلی بحال، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے اجلاس نو اپریل کو

Decision after hearing all parties: Supreme Court

پاکستان کی سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے قومی اسمبلی کی تحلیل کو بھی غیر آئینی قرار دیتے ہوئے صدرِ پاکستان کا اس حوالے سے جاری کیا گیا حکم منسوخ کر دیا گیا ہے

Share.

Leave A Reply