سول ہپستال ٹراما کیلئے 5 کروڑ روپےخردکاانکشاف بھاری رقوم کرپشن کی نظر

Pinterest LinkedIn Tumblr +

سول ہپستال ٹراما کیلئے 5 کروڑ روپےخردکاانکشاف بھاری رقوم کرپشن کی نظر

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پانچ کروڑ روپے آپس میں بندر بانٹ کئے جائینگے

ایم ڈی ٹراما کا پرپوزل تیار مگر کرپشن کیلئے بیٹھارکھے ہیں ،باوثوق زرائع

تازہ ترین رپورٹ حسن اچکزئی کیساتھ

کوئٹہ (استفسارنیوز)صوبائی حکومت کی جانب سےسول ہسپتال۔کوئٹہ کے ٹراماکی ترقی و توسیع منصوبے کیلئے 5 کروڑ منظور ہوچکے ہیں پانچ کروڑ روپے میں ٹراماکی توسیعی کام نہیں جیبوں کی نظر ہونے کاخدشہ ہےباوثوق زرائع نے استفسارنیوزکوبتایاہےکہ باہر ملک سے بھی ٹراما کیلئے 5سے 6 کروڑ روپےآرہےہیں غیر قانونی طوپر ایم ڈی ٹراما نے 5 کروڑ روپے بجائے کہ سی اینڈ ڈبلیو اکاونٹ میں جمع کرادیتےمگر انہوں سرکاری اتنی بڑی رقوم اپنے پرسنل اکاونٹ میں ڈال دیاہے جس سے کرپشن کاراستہ ہموار ہوجائےگا زرائع نے یہ بھی بتایاہے کہ ایم ڈی ٹراما کی پرپوزل تیارہے انہیں تبدیل کیاجائےگامگر انہیں 10 کروڑ روپے کیلئے بیٹھا رکھاہے تاکہ یہ رقوم وہ آپس میں بندر بانٹ کی صورت میں تقسیم کیاجائےمزید بھی رپورٹ حسن اچکزئی

قسط نمبر 1 قسط نمبر 2 مزید انکشافات متوقع

Share.

Leave A Reply