رہنما پاکستان تحریک انصاف ہمایوں اختر خان صاحب کی نجی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں شرکت.

Pinterest LinkedIn Tumblr +

رہنما پاکستان تحریک انصاف ہمایوں اختر خان صاحب کی نجی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں شرکت

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

رہنما پاکستان تحریک انصاف ہمایوں اختر خان صاحب کی نجی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں شرکت.
تقریب میں گورنر پنجاب عمر چیمہ، سابق ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق سمیت مختلف سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی.
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہمایوں اختر خان صاحب نے چئیرمین عمران خان کی آزاد خارجہ پالیسی اور خودداری پر مبنی نظریے کو سراہا. پاکستانی قوم عمران خان صاحب کے پیچھے کھڑی ہے اور انشاءاللہ آنے والے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو تاریخی کامیابی ملے گی
Share.

Leave A Reply