پاک سر زمین پارٹی خضدار کے سینئر رہنماؤں کا بلدیاتی الیکشن کے تیاریوں کے متعلق اجلاس

Pinterest LinkedIn Tumblr +

پاک سر زمین پارٹی خضدار کے سینئر رہنماؤں کا بلدیاتی الیکشن کے تیاریوں کے متعلق اجلاس

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پاک سر زمین پارٹی خضدار//
پاک سر زمین پارٹی خضدار کے سینئر رہنماؤں کا بلدیاتی الیکشن کے تیاریوں کے متعلق اجلاس مختلف یونین کونسلز میں کمیٹیوں کے قیام اور بلدیاتی الیکشن میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان

خضدار/15: اپریل-پاک سر زمین پارٹی کے ضلعی رہنماؤں کا ایک اہم اجلاس جن میں پاک سر زمین پارٹی خضدار کے ضلعی صدر میر عمران خان ساسولی اجلاس منعقد ہوا پارٹی رہنماء بھی شریک ہوئے
اجلاس میں شیڈول ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے متعلق تفصیلی مشاورت اور غور کیاگیا
فیصلہ ہواکہ خضدار، زیدی، باغبانہ، اور کرخ کے تمام یونین کونسلز کے ہر وارڈز سے بھر پور انداز میں الیکشن میں حصہ لینگے میدان کسی کےلیۓ خیالی نھی چھوڑینگے

اجلاس میں پاک سر زمین پارٹی خضدار کے سینئر نائب صدر عرفان زہری،ایڈیشنل جنرل سیکریٹری میر پسند خان زہری، ڈپٹی جنرل سیکریٹری اصغر علی، ڈپٹی جوائنٹ سیکریٹری نصراللہ موسیانی،اسسٹنٹ جنرل سیکریٹری میر نذیر ساسولی سمیت دیگر رہنماء بھی شریک تھے

Share.

Leave A Reply