لاہور: نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور: نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی دی گئی جس میں گورنر پنجاب اور چیف سیکرٹری کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گورنر پنجاب نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف نہیں لے رہے، حلف نہ لینا آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے