پھولن دیوی حیدرآباد میونسپل کمیٹی تعلقہ قاسم آباد ہیلتھ آفیسر پھولن دیوی نے مسیحی برادری کے تہوار پر چھٹی منانے پر نوٹس جاری کر دیے

Pinterest LinkedIn Tumblr +

پھولن دیوی
حیدرآباد میونسپل کمیٹی تعلقہ قاسم آباد ہیلتھ آفیسر پھولن دیوی نے مسیحی برادری کے تہوار پر چھٹی منانے پر نوٹس جاری کر دیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

حیدرآباد میونسپل کمیٹی تعلقہ قاسم آباد ہیلتھ آفیسر پھولن دیوی نے مسیحی برادری کے تہوار پر چھٹی منانے پر نوٹس جاری کر دیے جبکہ پاکستان کے آئین کے مطابق تمام برادری کو اپنے اپنے تہوار منانے کا حق ہے اور چھٹی جو گورنمنٹ کی جانب سے دی جاتی ہیں گورنمنٹ ملازمین کو لیکن پھولن دیوی ہیلتھ آفیسر قاسم آباد نے تو حد کر دی کہ تمام سرکاری سینٹری ورکرز نے منو نسپل کمیٹی آفس میں احتجاج ریکارڈ کرویا ہیلتھ آفیسر پھولن دیوی کے خلاف نعرے بازی بھی کی اور مطالبہ کیا ہے کہ اس پھولن دیوی ہیلتھ آفیسر کو فوری طور پر چ سیٹ سے ہٹایا جائے، یاد رہے کے جب سے قاسم آباد پھولن دیوی کے حوالے کیا گیا ہے قاسم آباد تباھ ہو گیا ہے

Share.

Leave A Reply