تحریک جوانان پاکستان و کشمیر

Pinterest LinkedIn Tumblr +

تحریک جوانان پاکستان و کشمیر

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کنوینئر کراچی تحریک جوانان پاکستان و کشمیر راجپوت علی قادری نے سابقہ ضلع ویسٹ انکوائری کمیٹی انچارج و کراچی رہنما ڈاکٹر محمد امین صاحب کی خصوصی دعوت پر ان کے آفس لیاری تیسر ٹاؤن میں ان سے ملاقات کی اور کراچی کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی اس موقع پر ڈاکٹر امین نے راجپوت علی قادری کو کنوینئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اس موقع پر لیاری تیسر ٹاؤن میں تحریک جوانان پاکستان و کشمیر کی ورکنگ کو مزید فعال بنانے کے لئے خصوصی مشورے کیے گئے۔ اس موقع پر ڈاکٹر امین کے ہمراہ سابقہ ضلع ویسٹ نائب صدر ایاز خان بھی موجود تھے
ایاز خان کا کہنا تھا کہ عید کے بعد لیاری تیسر ٹاؤن میں ایک شاندار کارنر میٹنگ کا انعقاد کریں گے
راجپوت علی قادری نے ڈاکٹر امین کی تحریک کے لئے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صاحب آپ ہمارے لئے تحریک کا سرمایہ ہیں اور آپ بانی تحریک جوانان پاکستان مجاہد اسلام جنرل حمید گل رح کے سچے اور بہادر مجاہد ہیں۔

جاری کردہ: میڈیا کوآرڈینیٹر کنونئیر کراچی محمد فیضان

Share.

Leave A Reply