‘ناظم جوکھیو بھی (پی پی پی) کا سپورٹر تھا، فرق صرف اتنا تھا کہ مقتول ایک عام آدمی تھا’
جبران ناصر کا کہنا تھا پی پی رہنماؤں کیخلاف قتل کے مقدمے میں پروسیکیوٹر ملزم کے وکیل کی طرح کام کر رہا تھا جبکہ پولیس جسے کیس کی تفتیش کرنی تھی، وہ ملزمان کی مددگار اور معاون بن چکی۔ اور حتمی چلان سے اصل ملزم ممبر قومی اسمبلی کو نکال دیا گیا
امید نہیں تھی کہ پیپلز پارٹی کسی بیوہ کے ساتھ اس طرح کا سلوک کرے گی۔