وفاقی وزیر شازیہ عطا مری کو وفاقی وزارت کا قلمدان ملنے کے بعد پہلی مرتبہ اپنے حلقے میں آمد پر والہانہ استقبال
وفاقی وزیر شازیہ عطا مری کو وفاقی وزارت کا قلمدان ملنے کے بعد پہلی مرتبہ اپنے حلقے میں آمد پر والہانہ استقبال
وفاقی وزیر شازیہ عطا مری کی وفاقی وزارت تخفیف غربت اور سماجی تحفظ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد اپنے حلقے میں پہلی مرتبہ آمدپراستقبالیہ ریلی حیدرآباد آباد ٹول پلازہ پر پہنچ گئی
وفاقی وزیر شازیہ مری کی ویلکم ریلی میں ہزاروں لوگ، پیپلزپارٹی ورکرز اور سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ شامل ہے
حیدرآباد ٹول پلازہ پہنچنے پر وفاقی وزیر شازیہ مری کے قافلے کاصوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو کے حامیوں اور پ پ پ صدر حیدرآباد صغیر قریشی و پیپلزپارٹی کارکنان نے شاندار استقبال کیا
سینکڑوں افرادنے شازیہ مری کا گرم جوش نعروں اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے والہانہ استقبال
ویلکم ریلی میں پ پ پ صدر سانگھڑ علی حسن ہنگورجو، رئیس اورنگزیب مری بھی شریک ہیں
وفاقی وزیر شازیہ عطا مری کی ویلکم ریلی سینکڑوں گاڑیوں اور لوگوں کے ہمراہ حیدرآباد ٹول پلازہ سے کھیبر کیلئے روانہ