پی ٹی آئی کو معاشی صورتحال بہت اچھی ملی تھی، اسحاق ڈار

Pinterest LinkedIn Tumblr +

اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو معاشی صورتحال بہت اچھی ملی تھی۔

اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو معاشی صورتحال بہت اچھی ملی تھی۔

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے پاسپورٹ ملا ہے، جلد پاکستان آؤں گا۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو معاشی صورتحال بہت اچھی ملی تھی، 6.1 کی جی ڈی پی گروتھ کی معیشت پی ٹی آئی کو ملی تھی، انہوں نے آتے ہی اپنی نااہلی سے معیشت تباہ کردی۔
اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسدعمرنے بیان دیا تھا کہ روپیہ کھلا چھوڑدیا ہے، اسدعمر نے بیان دیا کہ ہم نے انٹرسٹ ریٹ بھی کھلا چھوڑ دیا ہے، ان کی نا اہلی کے نتیجے میں آج ہم کہاں کھڑے ہیں۔
Share.

Leave A Reply