لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کے تمام منحرف ارکان کے حلقوں میں عوامی اجتماعات سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے

Pinterest LinkedIn Tumblr +

لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کے تمام منحرف ارکان کے حلقوں میں عوامی اجتماعات سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے، منحرف ارکان کو انتخاب میں ناکام بنانے کے لئے عمران خان خود میدان میں آئیں گے۔

تحریک انصاف کی متعلقہ تنظیموں نے عمران خان کو منحرف ارکان کے حلقوں میں جلسوں سے خطاب کی دعوت دیدی ہے، عمران خان پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں پارٹی امیدواروں کی انتخابی مہم کے اجتماعات سے خطاب کریں گے، منحرف ارکان کے حلقوں میں پارٹی ٹکٹوں کے معاملے پر بھی عمران خان خود امیدواروں کے انٹرویو کررہے ہیں۔

Share.

Leave A Reply