ٹکرز
9 جون جمعرات
پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے تحت پاکستان ہاؤس لطیف آباد میں الیکشن سیل میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں جاری
حیدرآباد کی مختلف یوسیز کے پی ایس پی کے امیدواروں کے فارم بھرنے سے لیکر تمام رہنمائی فراہم کی جا رہی ہے
اب تک مختلف آر اوز کے پاس پی ایس پی نے سب سے زیادہ فارم جمع کرا چکے ہیں
الیکشن سیل آفس پاکستان ہاؤس میں اراکین سندھ کونسل بلدیاتی امیدواروں سے انٹرویو لے رہے ہیں اور امیدواروں کا انتخاب کر رہے ہیں
میڈیا سیل
پاک سر زمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن