وفاقی وزیر شازیہ عطا مری کاسابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ اورچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دادی کے انتقال پر اظہار افسوس
سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ اورچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دادی کے انتقال کا سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا ہے،
ماں جیسی عظیم ہستی کا نعم البدل کوئی نہیں، غمزدہ خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں،
اس دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں،
اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور خاندان کو صبر وجمیل عطاء فرمائے۔
وفاقی وزیر شازیہ عطا مری کاسابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ اورچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دادی کے انتقال پر اظہار افسوس
Share.