سمندر میں نہانے اور شکار کیلئے جانے پر پابندی عائد

Pinterest LinkedIn Tumblr +

سمندر میں نہانے اور شکار کیلئے جانے پر پابندی عائد
کمشنرکراچی اقبال میمن نے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے
کراچی کے ساحلوں پر نہانے اور سمندر میں شکار کیلئے جانے پر 6 روز کیلئے پابندی عائد کردی گئی۔
کمشنرکراچی اقبال میمن نے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مون سون بارشوں کے باعث سمندر میں طغیانی کے پیش نظر پابندی عائد کی گئی ہے، شہری ساحل سمندر پر جانے سے گریز کریں ، پابندی پر عمل کریں۔
کمشنرکراچی کا کہنا ہے کہ متعلقہ ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

Share.

Leave A Reply