کراچی: طارق مغل چیف انجنئیر بلدیہ عظمی کراچی تعینات

Pinterest LinkedIn Tumblr +

کراچی: طارق مغل چیف انجنئیر بلدیہ عظمی کراچی تعینات

 

گریڈ 19 سے 20 میں ترقی کے بعد انہیں تعینات کیا گیا ہے

طارق مغل ایس سی یوجی سروسز انجنئیرنگ برانچ سے تعلق رکھتے ہیں

انہیں سول سروس کا چیف انجنئیر تعینات کیا گیا ہے

طارق مغل ماضی میں تنازعات کی زد میں رہ چکے ہیں

وہ بی ای ایگریکلچر کی ڈگری کے حامل ہیں

سول سروسز کیلئے بی ای سول کی ڈگری ہونا ضروری ہے

طارق مغل مختلف ڈی ایم سیز میں سپریٹنڈنگ انجنئیر رہ چکے ہیں

وہ ڈی ایم سیز میں تعیناتی کے دوران ڈگری کی وجہ سے تنازعات میں رہے

ان کی ایگریکلچر کی ڈگری کی تصدیق سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی بھی کر چکی ہے ۔

Share.

Leave A Reply