ملیر پارس شاہ قتل کیس کی سماعت

Pinterest LinkedIn Tumblr +

ملیر پارس شاہ قتل کیس کی  سماعت 

سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ 4 انعم ایوب کی عدالت میں سماعت ہوئی۔

   قبر کشائی کی درخواست پر جلد فیصلہ کیا جائے گا۔مجسٹریٹ انعم ایوب

دونوں فریقین کو 25 جولائی کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔

مخالف فریق کی جانب سے ملیر کی عدالت میں قبر کشائی روکنے کے لیے دی گئی درخواستیں حقائق پر پردہ ڈالنے کی کوشش اور قاتلوں کو تحفظ دینے کی سازش ہے۔

 اب قاتل خوفزدہ ہیں اور طرح طرح کے حربے استعمال کرنے لگے ہیں۔

ہم اپنے بھائی کے خون کا انصاف اس وقت تک لڑیں گے جب تک قاتلوں کو سزا نہیں مل جاتی۔صنم شاہ

Share.

Leave A Reply