سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

Pinterest LinkedIn Tumblr +

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔سندھ جیولرز بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی کمی کر دی گئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 150 روپے پر آ گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 386 روپے کی کمی کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 153 روپے ہو گئی۔

Share.

Leave A Reply