اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے

Pinterest LinkedIn Tumblr +

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے

Gen Bajwa, PM Imran discuss matters regarding Army, security situation -  DAWN.COM

ذرائع کے مطابق عسکری حکام ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس پہنچے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ڈی جی آئی ایس آئی ملاقات میں شریک ہیں۔
وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات شروع ہوچکی ہے جس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے

Share.

Leave A Reply