وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کرنے کا عمل لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا،

Pinterest LinkedIn Tumblr +

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کرنے کا عمل لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا،

How Chief Minister Usman Buzdar changed South Punjab in a year

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کرنے کا عمل لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست گزار کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کا استعفیٰ غیر قانونی طور پر منظور کیا گیا۔
ایڈوکیٹ ندیم سرور نے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی جس میں عمران خان، عثمان بزدار ،حمزہ شہباز ، عمر سرفراز چیمہ کو فریق بنایا گیا ہے۔
عدالت نے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کل درخواست پر بطور اعتراض کیس سماعت کریں گے، رجسٹرار آفس نے کورٹ فیس اسٹامپ پیپر پر لف نہ کرنے کا اعتراض بھی اٹھایا تھا۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیاگیا ہے کہ عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ اس وقت کے وزیر اعظم عمران خان کو بھجوایا تھا، قانون کے مطابق وزیر اعلیٰ استعفیٰ گورنر کو بھجوا سکتا ہے

Share.

Leave A Reply