اوبر کا پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں سروسز بند کرنےکا فیصلہ
اوبر انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 11 اکتوبر 2022 سے اسلام آباد، کراچی ، فیصل آباد ، ملتان اور پشاور میں اوبر ایپ کو بند کر دیا ہے ۔ جبکہ ذیلی برانڈ کریم کیساتھ پانچ شہروں میں خدمات جاری رکھی جائیں گی۔
#Uber