اوبر کا پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں سروسز بند کرنے کا فیصلہ

Pinterest LinkedIn Tumblr +

‏اوبر کا پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں سروسز بند کرنےکا فیصلہ

اوبر انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 11 اکتوبر 2022 سے اسلام آباد، کراچی ، فیصل آباد ، ملتان اور پشاور میں اوبر ایپ کو بند کر دیا ہے ۔ جبکہ ذیلی برانڈ کریم کیساتھ پانچ شہروں میں خدمات جاری رکھی جائیں گی۔
‎#Uber

Share.

Leave A Reply