خلق کی خدمت آرگنائزیشن کی میٹینگ

Pinterest LinkedIn Tumblr +

خلق کی خدمت آرگنائزیشن کی میٹینگ خلق کی خدمت آرگنائزیشن کی چیئرپرسن میڈم روضینہ جتوئی کی زیر صدارت ہوئی۔
میٹینگ کا اہم موضوع شعبان المعظم کی عید کے لیے غریب مساکین اور بے یارو مددگار لوگوں کے عید کا راشن بچوں کے لئے کپڑے چپل اور دیگر اہم ضروریات کے لیے بندوبست کیا جائے۔کیونکہ آنے والے برساتی سیلاب کی وجہ سے کافی عرصے سے لوگ بے گھر ہیں ان مساکینوں کو اپنی خوشی میں شامل کرنا زیر بحث لایا گیا
علیزہ قریشی
خلق کی خدمت آرگنائزیشن (دادو)

Share.

Leave A Reply