جامشورو پارس شاھ رضوی کے پراسرار خون کے انصاف کے لئے احتجاج

Pinterest LinkedIn Tumblr +

جامشورو پارس شاھ رضوی کے پراسرار خون کے انصاف اور قاتلوں کی گرفتاری کے لئے سماجی رہنماء سنجر جتوئی منیر بگٹی فیاض گادھی کی رہنمائی میں میھڑ دیری سے جامشورو ڈسٹرکٹ پریس کلب تک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ قاتلوں کو گرفتار کر کے سندھ کی آرٹسٹ سحر شاھ رضوی کے بھائی پارس شاھ رضوی کے بے گناھ خون سے انصاف کا مطالبہ کیا گیا

Share.

Leave A Reply