عورتوں کے عالمی دن پر بلوچ عورت مارچ ریلی جبر کے خلاف،جبری گمشدگیوں کے خلاف،آواز دبانے کے خلاف اور بلوچ عورتوں پر سرکار اور سردار کی مشترکہ جبر کے خلاف آرٹس کونسل تا کراچی پریس کلب تک ریلی نکالی گئی جس کی رہنمائی شیمہ کرمانی،سمی دین بلوچ ،شمیشہ بلوچ،بالاچ بلوچ ورثہ پیرزادو اور دیگر نے سخت ناری بازی کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ طلبہ پر جبر بند کرو ہمیں ہمارے پیاروں کی آزادی چاہئے۔جب تک ہمارے بھائی بہنیں اور مائیں آزاد نہیں کئے جاتے ہم مزاحمت جاری رکھیں گے۔
عورتوں کے عالمی دن پر بلوچ عورت مارچ جبر کے خلاف جبری گمشدگیوں کے خلاف ریلی نکالی گئی
Share.