لاہور ہائیکورٹ،پولیس کی عمران خان سے تفتیش کرنے کی اجازت کی درخواست منظور

Pinterest LinkedIn Tumblr +

لاہور ہائیکورٹ،پولیس کی عمران خان سے تفتیش کرنے کی اجازت کی درخواست منظور ۔
پولیس آپریشن کے خلاف درخواست نمٹا دی گئی پی ٹی آئی کو تفتیش میں تعاون کرنے کا حکم ۔
عمران خان کمرہ عدالت سے واپس روانہ
عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد کے 5 اور لاہور کے 4 مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
عدالت نے لاہور کے مقدمات میں 27 مارچ تک عمران خان کی ضمانت منظور کر لی .
اس سے پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں حکام کو عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو حکم دیا ہے کہ وہ 18 مارچ کو سیشن کورٹ کے سامنے لازماً پیش ہوں۔

Share.

Leave A Reply