پنجاب کے بعد سندھ اسمبلی میں بھی نو منتخب اراکینِ صوبائی اسمبلی نے حلف اُٹھا لیا، اسمبلی کے باہر اپوزیشن کا احتجاج متعدد افراد گرفتار
سندھ اسمبلی میں ایک جانب حلف برداری کی تقریب ہوئی وہیں دوسری جانب اسمبلی کے باہر جی ڈی اے اور جماعت اسلامی کے اراکین اور تحریک انصاف پر مشتمل اپوزیشن اتحاد نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج جاری ہے۔ ادھر پنجاب اسمبلی میں بھی سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہو گا۔
پنجاب کے بعد سندھ اسمبلی میں بھی نو منتخب اراکینِ صوبائی اسمبلی نے حلف اُٹھا لیا
Share.