نو مئی کے واقعات پر چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے: بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے مطالبہ

Pinterest LinkedIn Tumblr +

نو مئی کے واقعات پر چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے: بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے مطالبہ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نو مئی کے واقعات کی تحقیق کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیں تاکہ گنہگاروں کو سزا دی جا سکے اور بے گناہ رہا ہو سکیں۔

Share.

Leave A Reply