صحیح وقت آنے پر ایرانی حملے کی قیمت وصول کریں گے: اسرائیلی وزیر

Pinterest LinkedIn Tumblr +

اسرائیلی جنگی کابینہ کے وزیر بینی غانتس نے کہا ہے کہ اسرائیل صحیح وقت آنے پر ایران کی جانب سے کیے گئے حملے کی قیمت وصول کرے گا۔

کچھ دیر قبل جاری کیے گئے بیان میں غانتس کا کہنا تھا کہ ’ہم خطے میں ایک اتحاد بنائیں گے اور جو وقت اور طریقہ ہمیں صحیح لگے گا اس کے مطابق ایران سے (اس حملے کی) قیمت وصول کریں گے۔

’اور سب سے اہم بات یہ کہ کیونکہ ہمارا دشمن ہمیں نقصان پہچانا چاہتا ہے اس لیے ہم مزید متحد اور مضبوط رہنے کی کوشش کریں گے۔‘

Share.

Leave A Reply