بہاولپور: محکمہ صحت کی ملازمہ پر سی آئی ائے پولیس کا مبینہ وحشیانہ تشدد
متاثرہ خاتون کنول مہتاب کی بہاولپور پریس کلب میں پریس کانفرنس
دوران تفتیش پولیس والے بجلی کے جھٹکے دیتے رہے، تشدد سے حمل ضائع ہوگیا۔ متاثرہ خاتون
تشدد سے حالت غیر ہونے پر ہسپتال بھیجنے کی بجائے ریسکیو سے میرا علاج کروایا گیا۔ خاتون
حالت سنبھلنے پر جیل میں منقل کردیا گیا۔ خاتون
مجھ پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ ڈالا جس سے با عزت بری ہوچکی ہوں۔ کنول مہتاب
میرے خاوند پر بھی منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون
ہم دونوں کو اسلامیہ یونیورسٹی میں منشیات کی سپلائی کا اعتراف کرنے کیلیے ٹارچر کیا گیا۔ خاتون
میرا خاوند کاٹن فیکٹری کا مالک ہے، ہمارا منشیات سے کوئی لینا دینا نہیں۔ خاتون
پولیس کے اس عمل کی وجہ سے میری نوکری چلی گئی۔ خاتون
تہمت لگنے پر گھر والوں نے گھر سے نکال دیا۔ خاتون
پولیس کے اعلی حکام سے تفتیش کی درخواست کرچکی ہوں۔ متاثرہ خاتون
انصاف نا ملا تو ڈی پی او کے دفتر کے باہر خود کو آگ لگا لونگی
بہاولپور: محکمہ صحت کی ملازمہ پر سی آئی ائے پولیس کا مبینہ وحشیانہ تشدد
Share.