چارسدہ میں پولیس نے 72 سالہ شخص کی 13 سالہ بچی سے
شادی ناکام بنا دی، پولیس نے ضعیف العمر سمیت نکاح خواں
اور ڈرائیور کو گرفتار کرلیا،چائلد پرٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
بچی دارالامان منتقل، بچی کا والد 5 لاکھ روپے کے عوض بیٹی
کی شادی کرا رہا تھا، پولیس
یہ ظلم اور جنسی استحصال شاید اتنا نہ ہوتا ہو، جتنا پاکستان میں ہوتا ہے۔ کیسا باپ اور رشتہ۔