پاکستان کو بیلنس آف پیمنٹ کے ایشو کا سامنا ہے، وزیر خزانہ

Pinterest LinkedIn Tumblr +

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو بیلنس آف پیمنٹ کے ایشو کا سامنا ہے۔

کراچی چیمبر آف کامرس کے ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی قریب مین ہم ہر چیز ٹرائی کر چکے ہیں، پاکستان کو بیلنس آف پیمنٹ کے ایشو سےنکالنا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ ماضی قریب میں ہم ہرچیزٹرائی کرچکےہیں، آئی ٹی کےشعبےمین پلے بار 3.2 بلین ٖڈٓالرز کی ایکسپورٹ ہوئیں۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ چھوٹےپیمانےکی صنعتوں کو بھی قرضہ دینا ہے، چھوٹےپیمانےکی صنعتوں کو بھی قرضہ دینا ہے۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی برآمدات کو ماہانہ 4 ارب ڈالر تک بڑھاناہوگا، پرامید ہوں اسٹیٹ بینک شرح سود بتدریج کم ہوگا، اس وقت شرح سود میں مزید کمی کی گنجائش ہے، بینکوں سےکاشتکاروں،چھوٹے کاروبار کےلیےقرضے کا کہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت شرح سود میں مزید کمی کی گنجائش ہے۔

Share.

Leave A Reply