وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
بوناراست کنیکٹیوٹی کے نفاذ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں میکرو اکنامک استحکام آرہا ہے، باناراست کنیکٹیوٹی ایک انتہائی اہم قدم ہے، وزیر اعظم کی چئرمین شپ میں ہم نے ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کی۔
انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کی قیادت میں معیشت بہترین کی جانب گامزن ہے، ایک ہفتے پہلے ہم نے ٹرانسفارمیشن ٹیم سے مشاورت کی اور ہم سعودی کی ٹرانسفارمیشن سے بہت کچھ سیکھیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی روپےکی قدرمستحکم ہورہی ہے، ڈیجیٹل کی اکانومی طرف بڑھناخوش آئند ہے، پالیسی ریٹ بھی بڑھ رہا ہے، سرمایہ کار بھی ملک میں آرہے ہیں، معیشت پر اعتماد بحال ہو ا رہا ہے، اس کے ساتھ ہم اسٹرکچرل ریفارمز کے ویژن پر بھی پر عزم ہیں، ترسیلات کسی بھی ملک کی لائف لائن ہوتے ہیں اور یہ پاکستان کے لیے بھی لائف لائن ہے۔
خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔