کراچی کے بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

Pinterest LinkedIn Tumblr +

کراچی: کے الیکٹرک نے بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی۔

کے الیکٹرک نے ایک ماہ کے لئے بجلی 3 روپے 9 پیسے اضافے کی درخواست کردی ہے جب کہ اضافہ جولائی 2024 کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔

نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 29 اگست کو سماعت کرے گا، اضافے کی صورت میں صارفین پر 6 ارب 20 کروڑ سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔

Share.

Leave A Reply