امریکا: شکاگو میں نوجوان کی ٹرین پر اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

Pinterest LinkedIn Tumblr +

امریکی شہر شکاگو میں 25 سالہ نوجوان نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو ہلاک کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملزم نے فاریسٹ پارک میں بلیو لائن ٹرین پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ چوتھا شخص ہسپتال میں دوران موت کے منہ میں چلا گیا۔

پولیس نے 25 سالہ حملہ آور کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔

حکام نے واضح کیا کہ ملزم کا متاثرہ افراد سے کوئی تعلق نہیں تھا، تاہم قتل کے محرکات جاننے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Share.

Leave A Reply