منیر اکرم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات

Pinterest LinkedIn Tumblr +

واشنگٹن: اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی، ملاقات نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں کی گئی۔

منیر اکرم نے جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کی صدارت پر فلیمون یانگ کو مبارکباد پیش کی، پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔

اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ میں عالمی انسانی حقوق کی حفاظت کے لئے کردار ادا کرنا چاہتا ہے۔

Share.

Leave A Reply