لاڑکانہ شہید رانی لیڈیزپریس کلب میڈیا فورم ٹیم کی میٹگز ڈی ایچ و او شوکت ابڑو ساتھ ہوئی

Pinterest LinkedIn Tumblr +
  • لاڑکانہ شہید رانی لیڈیزپریس کلب میڈیا فورم ٹیم کی میٹگز ڈی ایچ و او شوکت ابڑو ساتھ ہوئی میٹگ کی ایجنٹا کا مقصدھومن رائس پر تھا جس میں شوکت علی ابڑو نے کہا میں اور میرا ادرہ پھرپورساتھ دیں گےکیوں کے یتیم اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنا فرض بنتاہے ہمارے ملک میں خاص کرکے سندھ میں ضرورت مند لوگ بہوت ہیں جن کی مدد کرنا ہمارا فرض ہے ڈی ایچ او شوکت ابڑو نے کہا ہمارے لاڑکانہ سٹی میں شہید لیڈیس پریس کلب حقوق کے حوالے سے ناانصافیوں کی وجہ سے کافی شکایتیں محصول ھو رھی تھیں ہمارے لاڑکانہ سٹی میں ایسا پلیٹ فارم ضرور تھا جس میں لیڈیز کے حقوق پر آواز اٹھائی جاۓ ان کے کاروباری نظام کوبہتر بنایا جاۓ تاکہ وہ فل فلیج کام کر سکیں جس پے شہید رانی میڈیا فورم کی ٹیم نےشکریہ ادا کیا سرپرستے اعلا میڈم فاطمہ میراٹی چیئر پرسنڈ میڈم انیلا حبدار کھوکھر وائس پریزیڈنٹ شازیہ مغل صاحبہ جرنل سکیٹری میڈم شازیہ سومرو صاحبہ کیمیرامین عبدالمجید اوڈھانو شکریہ ادا کیا.
Share.

Leave A Reply