سندھ ہائی کورٹ کراچی میں میرے والد صاحب دادا اور چچا کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی
سندھ ہائی کورٹ کراچی نے ٹرائل کورٹ کو پندرہ دنوں میں فرد جرم عائد کرنے پر پابند کردیا اور تین ماہ میں کیس کو مکمل کرنے کا حکم دیا الحمد للہ جس فیصلے کا انتظار ہم پانچ سالوں سے کر رہے تھے اس فیصلے کے بعد یہی امید رکھتے ہیں کہ سردار قانون کے ہاتھوں بھاگنے نہ پائیں گے بہت جلد اپنے والد دادا اور چچا کے قاتلوں کو پھانسی کے پھندے پے لٹکتے ہوئے دیکھوں گی۔