منگل کو یورپی یونین کا ’غیر معمولی اجلاس‘

Pinterest LinkedIn Tumblr +

منگل کو یورپی یونین کا ’غیر معمولی اجلاس‘ طلب، ’حملے سے 72 گھنٹے قبل اتحادیوں کو آگاہ کر دیا تھا‘، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران نے اپنے ہمسایہ ممالک کو اسرائیل پر جوابی حملوں کے بارے میں 72 گھنٹے پہلے ہی مطلع کر دیا تھا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران، عراق اور یمن سے 300 سے زیادہ ڈرونز اور میزائل اسرائیل کے خلاف داغے گئے۔ خیال رہے کہ اسرائیلی فوج کے مطابق اسرائیل کی حدود میں پہنچنے سے قبل ہی بیشتر میزائلوں اور ڈرونز کو ’ایرو‘ نامی فضائی دفاعی نظام اور خطے میں موجود اتحادیوں کی مدد سے ناکام بنا دیا ہے۔

Share.

Leave A Reply