9مئی کو پاکستان کے خلاف گھناؤنی سازش کی گئی،عطاا تارڑ

Pinterest LinkedIn Tumblr +

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کا ہے کہ 9 مئی کو پاکستان کے خلاف گھناؤنی سازش کی گئی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9مئی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، 9مئی کو ملکی دفاع کمزور کرنے کی کوشش کی گئی، 9مئی کے واقعات منظم سازش کے تحت کیےگئے۔

عطاتارڑ نے کہا کہ 9مئی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے، 9مئی کو پاکستان کے خلاف گھناؤنی سازش کی گئی،عطااللہ تارڑ

Share.

Leave A Reply